تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

افغانستان میں قیامِ امن کے لئےمفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے

کابل: افغانستان میں پائیدارقیامِ امن اورمفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کے لئے چارملکی مفاہمتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج کابل میں منعقد ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چارملکی مفاہمتی کمیٹی کے اجلاس کا مقصد افغانستان میں امن کی بحالی اورمعاشی خوشحالی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مصالحتی کمیٹی طالبان سے جلد رابطہ، مذاکرات اورقیام امن کے ذرائع پرغورکرےگی۔

پاکستان سے سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری، امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اورافغانستان رچرڈ اولسن چینی نمائندہ خصوصی اورافغانستان کے حکام شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ افغان طالبان مذاکراتی عمل کے لئے مصالحتی کمیٹی کا پہلا اجلاس پاکستان کی خطے میں قیام امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کے سبب اسلام آباد میں ہوا تھا۔

Comments

- Advertisement -