افغانستان میں کھڑکیوں پر پابندی

طالبان کے سپریم لیڈر کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق رہائشی عمارتوں میں افغان خواتین کے زیر استعمال حصوں پر نظر رکھنے والی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی ہے اور موجودہ کھڑکیوں کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر نے ایک … افغانستان میں کھڑکیوں پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں