سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا

سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے آئی سی سی سے افغان پناہ گزینوں کی ٹیم بنانے کی درخواست کردی۔ آسٹریلیا میں مقیم سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے آئی سی سی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں افغان ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی لیکن افسوس ہے کہ خواتین ٹیم اپنے ملک کی … سابق افغان ویمنز کرکٹرز نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں