اتوار, مئی 10, 2026
اشتہار

افریقی ممالک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں، چینی صدر

اشتہار

حیرت انگیز

چینی صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے افریقی ممالک سے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر سے موزمبیق کے ہم منصب نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور عالمی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ افریقی ممالک مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کریں کیونکہ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے افریقی ممالک بھی براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین چیلنجز سے مقابلے کے لیے افریقہ کے ساتھ کھڑا ہے عالمی برادری مشرق وسطیٰ کےتنازع کے حل کےلیے سنجیدہ کوششیں کرے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں