شادی میں کھانا کھانے کے بعد دولہا دلہن سمیت 50 افراد کی حالت غیر

شادی میں کھانا کھانے کے بعد دولہا دلہن سمیت 50 کے قریب افراد کی حالت غیر ہوگئی، تمام افراد کو سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرانا پڑا۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے جس میں شادی کی دعوت کھانے کے بعد نوبیاہتا جوڑے سمیت تقریباً … شادی میں کھانا کھانے کے بعد دولہا دلہن سمیت 50 افراد کی حالت غیر پڑھنا جاری رکھیں