بھارت نے بلاول بھٹو کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا

پہلگام ڈراما کے بعد مودی سرکار سے سچ برداشت نہیں ہو رہا اور وہ اؔزادی اظہار پر پابندی لگا رہی ہے بھارت میں بلاول بھٹو کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا۔ گزشتہ ماہ 22 اپریل کو مودی سرکار نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ڈرامے کے بعد اپنی ناکامیوں اور نا اہلیوں پر پردہ … بھارت نے بلاول بھٹو کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا پڑھنا جاری رکھیں