شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم

واشگنٹن: شام کے باغی رہنما احمد الشرع الجولانی کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقررہ دس ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا ہے، شام کے نئے رہنما احمد الشرع جو ابو محمد … شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم پڑھنا جاری رکھیں