اس سسٹم میں نہ پی سی بی میں جانا چاہتا ہوں نہ کھیلنا چاہتا ہوں، احمد شہزاد

پاکستان کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں اس رجیم میں ریٹائر ہوں، پی سی بی کی اس رجیم میں نہ کرکٹ بورڈ نہ ہی گراؤنڈ میں جانا چاہتا ہوں۔ احمد شہزاد نے کہا کہ کل بھی مجھ سے سوال ہوا تھا کہ اگر آپ کو بورڈ بلائے گا تو آپ کام کریں گے … اس سسٹم میں نہ پی سی بی میں جانا چاہتا ہوں نہ کھیلنا چاہتا ہوں، احمد شہزاد پڑھنا جاری رکھیں