بانی پی ٹی آئی آرمی چیف کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سنجیدہ ہیں تو وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھیں … بانی پی ٹی آئی آرمی چیف کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں