پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو لوگ اپنے ملک کو آگ لگانے پر تلے ہوئے تھے آج وہی لوگ غیر ملکی طاقتوں کے آگے … پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں