پیر, اکتوبر 5, 2026
اشتہار

’جو ملک اے آئی میں آگے ہوگا، دنیا میں وہی کامیاب ہو گا‘

اشتہار

حیرت انگیز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس اس وقت مضبوط اور ذہین صدر موجود ہے اور ہمیں مصنوعی ذہانت کے لیے کسی خاص نگرانی یا پابندی کی ضرورت نہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ حکومت اے آئی کمپنیوں کو نقصان دہ کام سے روک رہی ہے حکومت کے پاس ان کمپنیوں کیخلاف قانونی کارروائی کے کافی اختیارات ہیں، اےآئی اور ڈیٹا سینٹرز کے خلاف سازش ہورہی ہے اس سازش سے صرف اور صرف چین کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ جو ملک اے آئی کی دوڑ میں سب سے آگے ہوگا، دنیا میں وہی کامیاب ہو گا امریکا اس وقت چین اور دیگر ملکوں سے آگے ہے اور اپنی برتری برقرار رکھے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں