ایئر انڈیا کے مالک کا ہلاک افراد کے لواحقین کیلئے 1،1 کروڑ روپے امداد کا اعلان

نئی دہلی : ایئر انڈیا کے مالک ہلاک افراد کے لواحقین کیلئے 1،1 کروڑ روپے امداد اور متاثر بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کے مالک ٹاٹا گروپ نے ہلاک افراد کے لواحقین کیلئے 1،1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایئرلائن نے … ایئر انڈیا کے مالک کا ہلاک افراد کے لواحقین کیلئے 1،1 کروڑ روپے امداد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں