بھارت :مسافر طیارہ حادثے میں 241 مسافر ہلاک

نئی دہلی : بھارتی حکام کی طیارہ حادثےمیں 241 افراد کی اموات کی تصدیق کردی جبکہ چالیس لاشیں اسپتال پہنچادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد کے ایئرپورٹ کے قریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ ایئرانڈیا کی پرواز میں عملے کے بارہ ارکان سمیت دو سو بیالیس افراد سوار تھے، جس میں گیارہ بچے … بھارت :مسافر طیارہ حادثے میں 241 مسافر ہلاک پڑھنا جاری رکھیں