ایئرانڈیا کے تین عہدیداروں کو فوری نکالا جائے، بھارتی ڈائریکٹوریٹ کا تحقیقات کے بعد حکم

بھارتی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے فوری طور پر ایئرانڈیا کے تین عہدیداروں کو فوری طور پر نکالنے کا حکم دیا ہے۔ ایوی ایشن سیفٹی پر نظر رکھنے والی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے سنگین غلطیوں کی نشاندہی ہونے کے بعد ایئر انڈیا کو تین عہدیداروں کو … ایئرانڈیا کے تین عہدیداروں کو فوری نکالا جائے، بھارتی ڈائریکٹوریٹ کا تحقیقات کے بعد حکم پڑھنا جاری رکھیں