ایئرانڈیا کی بدقستمی ختم نہ ہوسکی، ایک اور بڑا دھچکہ لگ گیا

ایئرانڈیا کے طیارے بوئنگ 787 کے اندوہناک حادثے کے بعد اب اسے ایک اور دھچکہ لگا ہے، بین الاقوامی پروازوں میں 15 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احمد آباد میں ہونے والے حادثے کے بعد ٹاٹا کی ملکیت ایئرانڈیا کمپنی میں یکے بعد دیگرے بڑے فیصلے سامنے آرہے ہیں، اب ایئرلائن نے … ایئرانڈیا کی بدقستمی ختم نہ ہوسکی، ایک اور بڑا دھچکہ لگ گیا پڑھنا جاری رکھیں