بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس گرفتار

پیٹ کے اندر بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسے بیرون ملک سے اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ کہتے ہیں بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ایسا ہی کچھ بھارتی فضائی میزبان (ایئر ہوسٹس) کے ساتھ ہوا جس نے ایک کلو مسقط سے بھارت اسمگل کرنے کے لیے … بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس گرفتار پڑھنا جاری رکھیں