تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

ایشوریا رائے کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی: سوشل میڈیا پر ’بچن فیملی‘ کی بہو اور معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

ایشوریا رائے کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی ہم شکل کو ڈھونڈ نکالا ہے اور دونوں کی تصاویر کو ایک ساتھ جوڑ کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔

اداکارہ سے مشابہت رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر آشیتا سنگھ کی ایک انسٹا گرام ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایشوریا رائے جیسے انداز میں دیکھ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aashita Singh (@aashitarathore)

مزید پڑھیں: مداحوں نے ’ہاؤس آف ڈریگن‘ میں اکشے کمار کا ہم شکل ڈھونڈ لیا

ویسے تو آشیتا سنگھ کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہے لیکن مذکورہ ویڈیو کے بعد زیادہ سے زیادہ صارفین کی پروفائل دیکھ رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -