تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

عالمگیر خان نے اپنے گارڈ سے متعلق ویڈیو بیان جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عالمگیر خان نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے میں اپنے گارڈ کے ملوث ہونے کی وضاحت کر دی۔

عالمگیر خان نے ویڈیو بیان جاری کیا کہ جب سندھ کے قافلے پہنچے عین اسی وقت عمران خان پر حملہ کیا گیا، میرے ساتھ کراچی سے ایک گارڈ آیا تھا اور واقعہ ہونے کے بعد وہ پیچھے رہ گیا۔

پی ٹی آئی راہنما نے بتایا کہ لوگوں نے بھگدڑ میں غلطی سے محمد اونل خان نامی میرے گارڈ کو پکڑ لیا، پولیس میرے گارڈ محمد اونل خان کو لے گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا گارڈ پرائیویٹ کمپنی کا ملازم ہے، حملے میں ملوث سمجھنا بے بنیاد ہے، بے گناہ افراد پر جو بھی اس واقعے کا الزام ڈال رہا ہے یہ سراسرغلط ہے۔

Comments

- Advertisement -