’میرا خیال ہے مائنس بانی پی ٹی آئی ہوگیا ہے‘

تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے مائنس بانی پی ٹی آئی ہوگیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ سے صحافی نے سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا بجٹ منظوری کے بغیر پاس نہ کریں تو کیا وہ مائنس ہوگئے ہیں۔ جواب … ’میرا خیال ہے مائنس بانی پی ٹی آئی ہوگیا ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں