’’بھائی سے باتیں کرنے کے لیے بھائی کا چینل‘‘

کراچی: معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و گلوکار علی ظفر بھی دیگر اداکاروں کے نقش قدم پر چل پڑے، علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے نئے یوٹیوب متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے مداحوں کے … ’’بھائی سے باتیں کرنے کے لیے بھائی کا چینل‘‘ پڑھنا جاری رکھیں