تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

عالیہ بھٹ نے شادی کی پہلی سالگرہ پر ان دیکھی تصاویر شیئر کر دیں

ممبئی: بالی وڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور گزشتہ سال اپریل کی 14 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور آج وہ اُس یادگار دن کا جشن منا رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے تین عدد تصاویر پوسٹ کی جنہیں مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

عالیہ بھٹ

پہلی تصویر میں جوڑے کو ہلدی کی تقریب میں انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری تصویر میں رنبیر کپور اپنی اہلیہ کو کینیا میں شادی کے لیے پروپوز کر رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ

آخری تصویر اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگی کی تقریب کے موقع پر لی گئی جس میں دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ

جوڑے نے گزشتہ سال 6 نومبر کو بیٹی راحا کو اس دنیا میں خوش آمدید کیا اور دونوں اس کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے فیز جوڑے کو شادی کی پہلی سالگرہ پر محبت بھرے پیغامات بھیج رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -