بدھ, جنوری 15, 2025
اشتہار

یہ مسکراتا ہوا بچہ آج کا کونسا معروف اداکار ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بچے کی تصویر شیئر کی جسے چھوٹا رنبیر قرار دے دیا گیا۔

سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کے بچپن کی تصویر وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ ان کے پسندیدہ فنکار بچپن کے کس طرح نظر آتے ہیں۔

حال ہی میں بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہ عالیہ بھٹ کی جانب سے انسٹاگرام پر شوہر رنبیر کپور کے بچپن کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

- Advertisement -

 رنبیر کی ہنستی مسکراتی تصاویر پر مشتمل بچپن کے یادگار لمحوں کی ہے۔

رنبیر کپور کی اس تصویر مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھے اور ان کے ہاں‌ ننھے مہمان کی آمد بھی متوقع ہے جبکہ شادی کے بعد ان کی فلم براہمسٹرا ریلیز کی جائے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں