عالیہ بھٹ کا اپنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں کسی بھی کام پر زیادہ وقت اور توجہ دینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اے ڈی ایچ … عالیہ بھٹ کا اپنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں