پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

معروف بالی ووڈ اداکارہ کرونا کا شکار

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کرونا وائرس کی تیسری لہر کا شکار ہوگئیں، اداکارہ نے کرونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق اداکارہ خود کردی۔

کرونا وائرس کی تیسری لہر نے بالی ووڈ شخصیات کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا، بالی ووڈ کے معروف گلوکار گلوکار اور میوزک کمپوز بپی لہر کو ویڈ کی تشخیص ہونے کے بعد اداکارہ عالیہ بھٹ میں بھی کرونا کی تصدیق ہوگئی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

کرونا ویکسین کے منتظر بھارت کے معروف گلوکار وائرس کا شکار

عالیہ بھٹ نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات پر عمل کررہی ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ عالیہ بھٹ کے قریبی دوست اداکار رنبیر کپور بھی کرونا مثبت آیا تھا جبکہ عالیہ نے کرونا رپورٹ منفی آئی تھی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں