The news is by your side.

Advertisement

لاس اینجلس میں ’ایلس تھرو دا لکنگ گلاس‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

تھری ڈی فلم ’ایلس تھرو دا لکنگ گلاس‘ کا رنگا رنگ پریمیئر لاس اینجلس میں ہوا۔ تقریب میں فلم کے ستاروں کی شرکت نے تقریب میں چار چاند لگا دیے۔

ہالی ووڈ کی تھری ڈی فلم ایلس تھرو دا لکنگ گلاس کا رنگا رنگ پریمیئر لاس اینجلس میں ہوا جہاں مداح پسندیدہ فلمی ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آئے۔

alice-1

فلم ایلس تھرو دا لکنگ گلاس 2010 کی سپر ہٹ فلم ’ایلس ان ونڈر لینڈ‘ کا سیکوئل ہے۔

alice-2

فلم میں ایلس ایک بار پھر جادوئی آئینے کے ذریعے جادو نگری پہنچ جاتی ہے۔

alice-3

ایڈونچر سے بھرپور فلم ایلس تھرو دا لکنگ گلاس 27 مئی کو نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں