تحریک انصاف پنجاب کی قیادت ایک بار پھر تبدیل

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر عالیہ حمزہ ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات کے درمیان سامنے آیا اور پنجاب کی قیادت ایک بار پھر تبدیل کردی گئی۔ پی ٹی آئی پنجاب … تحریک انصاف پنجاب کی قیادت ایک بار پھر تبدیل پڑھنا جاری رکھیں