تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈرامہ اندسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

معروف اداکارہ علیزے شاہ انسٹاگرام پر اکثر اوقات اپنی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں کچھ ویڈیوز پر انہیں ناقدین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

تاہم اب علیزے شاہ نے ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

نئی ویڈیو کو مداح اداکارہ کے بالوں کے نئے انداز اور ویڈیو پر تاثرات دینے کو پسند کررہے ہیں۔اداکارہ کی نئی ویڈیو کو تقریبا 5 لاکھ سے زائد ویوز حاصل ہوچکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ نے گزشتہ سال اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میرا دل میرا دشمن‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، ڈرامے میں ان کے ہمراہ یاسر نواز، نعمان علی ودیگر شامل تھے۔

علیزے ان دنوں نجی ٹی وی ڈرامہ سیریل ’لیکن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، سیریل میں ان کے ہمراہ علی رحمان ودیگر موجود ہیں۔

Comments

- Advertisement -