تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے شاہ نے نئی تصاویر شیئر کیں، ان دلکش تصاویر میں اداکارہ کالے اور گلابی سوٹ میں نہایت جاذب لگ رہی ہیں، جس میں وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

علیزے نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے۔ مداحوں کی جانب سے ان تصاویر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

 

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

اس سے قبل انہوں نے اے آر وائی ڈ یجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’تقدیر‘ کے سیٹ سے چند تصاویر شیئر کیں تھیں، تصاویر میں انہیں مہندی میں شرکت کے دوران پہنے گئے زرد رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل میں علیزے شاہ اور سمیع خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جس کی دیگر کاسٹ میں زین افضل، عاصم محمود، جاوید شیخ، بہروز سبزواری، مریم نور، عالیہ علی، خالد انعم ودیگر شامل ہیں۔

Comments

- Advertisement -