علیزے نے فیروز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی

شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فیروز خان کی اہلیہ نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے سلطان نے فیروز خان پر الزام لگاتے ہوئے لکھا کہ ’ہماری چار سال کی شادی افرا تفری کا شکار تھی اس عرصے کے دوران مسلسل جسمانی اور نفسیاتی تشدد برداشت کرنا … علیزے نے فیروز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی پڑھنا جاری رکھیں