ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے لیے 24 ممالک کے نوجوان متحد

ماحولیاتی تبدیلیوں اوران کے سبب کرہ ارض کو پہنچنے والے نقصانات کے سدباب کے لیے 24 ممالک کے نوجوان متحد ہوکر ایک مشترکہ جدو جہد شروع کررہے ہیں جس کا عنوان ’’آل ان فار کلائمیٹ ایکشن‘‘ رکھا گیا ہے۔ کرہ ارض کی بقا کے لیے کوشاں یہ نوجوان ایک بین الاقوامی آن لائن دستخطی مہم … ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے لیے 24 ممالک کے نوجوان متحد پڑھنا جاری رکھیں