تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

مایہ ناز کپتان کینسر میں مبتلا

انگلینڈ کے کامیاب ترین کپتان ایلن لیمب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے۔

لیجنڈری بلے باز نے اپنی بیماری سے متعلق سوشل میڈیا پر پیغام کے ذریعے شیئر کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ‏انہوں نے بتایا کہ وہ کینسر سے لڑ رہے ہیں۔

ایلن لیمب کے مطابق انہیں حال ہی میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور اس بیماری کے علاج میں ایک ‏ماہ ہوا ہے۔

سابق کپتان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مرد اپنی انا کو ایک طرف رکھیں اور اپنی صحت سے متعلق مکمل علم ‏رکھیں کسی بھی نظرانداز نہ کریں۔

17 Interesting facts about Allan Lamb that you need to know

ایلن لیمب جنوبی افریقا میں پیدا ہوئے لیکن کرکٹ انگلینڈ کی جانب سے کھیلی۔ انہوں نے 2 ایشز ٹرافی جیتیں ‏اور 3 ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

Former England captain Allan Lamb reveals prostate cancer diagnosis

My Favourite: Allan Lamb by Robin Smith

Comments

- Advertisement -