تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فیصل آباد میں 4 خواتین سے 6 ڈاکوؤں کی مبینہ زیادتی

فیصل آباد: دسوہہ کے علاقے تھانہ روش والا میں چھ ڈاکوؤں نے دو بہنوں سمیت چار خواتین سے مبینہ جنسی زیادتی کر ڈالی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 28 اور 29 دسمبر 2022 کی درمیانی شب چھ ڈاکو رات 9 بجے زمیندار بابر علی کے ڈیرے میں گھسے اور لوٹ مار کی، اس کے بعد ملزمان نے ملازمین کو باندھ کر چار خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس واقعے پر پردہ ڈالنے کے لیے متاثرہ خواتین پر دباؤ ڈالتی رہی۔ پہلے صرف ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کیا تاہم یکم جنوری کو ڈکیتی کی دفعہ خارج کر کے خواتین سے زیادتی کی دفعہ شامل کیں۔

مدعی مقدمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ دو متاثرہ خواتین کا میڈیکو لیگل نہیں کیا جا رہا، ہم نے سراغ رساں کتے کی مدد سے ایک ملزم کو بھی پکڑوایا، پولیس نے زیرِ حراست ملزم سے کوئی تفتیش نہیں کی۔

Comments

- Advertisement -