تازہ ترین

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...
Array

پاکستان میں فلسطینی طلبہ کیلیے میڈیکل کی نشستیں مختص

پاکستان نے فلسطینی طلبہ کو میڈیکل کی نشستیں دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرصحت عبدالقادر پٹیل سے فلسطین کے معاون وزیر برائے وزارت خارجہ اور سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عبدالقادرپٹیل نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پرانے مضبوط اور گہرے تعلقات ہیں فلسطین کے طلبا کو 5 سیٹں ایم بی بی ایس اور 5 سیٹیں ڈینٹل کی دیں گے۔

فلسطین کے سفیر نےوزیرصحت اور پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کےاس فیصلےسے ہمارا طب کاشعبہ مزید مضبوط ہو گا۔

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک آپس میں مضبوط رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -