پشپا 2 کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن گرفتار

حیدرآباد: پولیس نے تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن کو خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدر آباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ … پشپا 2 کے سپر اسٹار اداکار الو ارجن گرفتار پڑھنا جاری رکھیں