تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

ایمن الزواہری کا روس کے خلاف متحد ہونے کا فرمان جاری

شام : القاعدہ کے رہنما ایمن الزواہری نے جہادی گروپوں کو آپس میں لڑنے کے بجائے روس کے خلاف متحد ہونے کا فرمان جاری کردیا۔

القاعدہ کے رہنما ایمن الزواہری نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے جہادی مسلمانوں پر زور دیا کہ آپس میں لڑنے کے بجائے روس کے خلاف متحد ہوجائیں۔

ایمن الزواہری کا کہنا تھا کہ شام اور عراق میں مغربی ممالک اور روس سے مقابلے کے لیے تمام گروپوں کو آپس میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔اس سے قبل کے بیان میں ایمن الزواہری نے داعش کی القاعدہ سے وابستگی کو مسترد کردیا.

تاہم بیان جاری کیا کہ مغربی ممالک کے خلاف جنگ میں داعش کا ساتھ دیا جائے.

Comments

- Advertisement -