ایمازون کا 14 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ

ایمازون نے اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتے ہوئے 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں چودہ ہزار ملازمتوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو روان برس مکمل کیا جائے گا۔ رپورٹ … ایمازون کا 14 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں