الیکشن ایکٹ ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کو غیر مؤثر نہیں کر سکتی، 8 ججز کی پھر وضاحت

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ایک اور وضاحت جاری کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ایک اور وضاحت جاری کر … الیکشن ایکٹ ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کو غیر مؤثر نہیں کر سکتی، 8 ججز کی پھر وضاحت پڑھنا جاری رکھیں