تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کا اُڑتے طیارے سے بال کو باسکٹ میں ڈالنے کا شاندار مظاہرہ

نیو جرسی : امریکی مایہ ناز باسکٹ بال کھلاڑ ی بُل بلارڈ کی عمدہ پرفارمنس نے سب کے دل موہ لیے، اُڑتے طیارے سے بال کو باسکٹ میں ڈال کر سب کوحیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کےبین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے پر فراٹے بھرتے چھوٹے طیارےسے بال کو کامیابی سے باسکٹ میں ڈال کر معروف باسکٹ بال کھلاڑی بُل بلارڈ نے ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا اور  دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔

گزشتہ سال بھی بلارڈ نے ہیلی کاپٹر اور اسکائی کوسٹر کی مدد کئی فٹ فضا میں جھولتے ہوئے بال کو باسکٹ میں ڈالنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا تھا ۔

Comments

- Advertisement -