تاریخی دن : امریکی کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع

امریکی فارما کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین کے فیزتھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے90فیصد مؤثر نتائج سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے سی ای او امریکی فارما کمپنی فائزر البرٹ برلا کا کہنا ہے کہ آج انسانی تاریخ اور سائنس کیلئے بہت بڑا دن ہے، غیر ملکی … تاریخی دن : امریکی کورونا ویکسین کے مثبت نتائج آنا شروع پڑھنا جاری رکھیں