امریکی ٹیرف ’عالمی تجارتی جنگ‘ کی صورت اختیار کرگیا ؟ کیا ہونے والا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے، امریکی ٹیرف کے نتیجے میں تقریباً 100 ممالک متاثر ہوں گے۔ یہ ٹیرف کیا ہے؟ اور امریکا کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں میزبان ماریہ میمن نے ٹیرف پالیسی … امریکی ٹیرف ’عالمی تجارتی جنگ‘ کی صورت اختیار کرگیا ؟ کیا ہونے والا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں