پھوپھی سے ملنے آنے والا 8 سالہ لڑکا جان سے گیا!

پھوپھی سے ملاقات کے لیے آنے والا 8 سالہ لڑکا موت کی وادی میں جا پہنچا پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے علاقے شانتی نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا جہاں 8 سالہ ارنو اپنے دادا کے ہمراہ پھوپھی سے ملاقات کے لیے آیا تھا۔ رپورٹ … پھوپھی سے ملنے آنے والا 8 سالہ لڑکا جان سے گیا! پڑھنا جاری رکھیں