تازہ ترین

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...
Array

قومی ایئرلائن کا اہم اقدام

کراچی: قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن(جی ڈی) ٹریول ختم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف ایچ آر ڈپارٹمنٹ عامر الطاف نے ‘بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن ٹریول’ کے خاتمے سے متعلق نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔

قومی ایئرلائن عملے کو اب صرف ڈومیسٹک فلائٹ پر جی ڈی ٹریول کی سہولت میسر ہوگی۔

ڈومیسٹک فلائٹس عملہ ماہانہ 10بار سہولت سے استفادہ حاصل کرسکے گا۔ عملہ ماہانہ جنرل ڈکلیریشن رپورٹ سی ای او اور جنرل آپریشن منیجر کو جمع کرانا ہوگا۔

ڈومیسٹک فلائٹس میں جنرل ڈکلئیریشن کی سہولیات میں ردوبدل نہیں کیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ غیرضروری اخراجات کم کرنے کے لیے جی ڈی کو ختم کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں