تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

معمولی تلخ کلامی پر معمر شخص قتل

نئی دہلی: بھارتی ریاست سہارنپور میں ہونے والی معمولی تلخ کلامی نے معمر شخص کی جان لے لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سہارنپور کے علاقے کیلاش پور میں رونما ہوا، پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے مابین معمولی تلخ کلامی کے دوران ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں میں معمر شخص بھی شامل تھا جسے طبی امداد کے لئے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کے بعد مقامی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے دوسرے اسپتال منتقل کیا اور پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Comments

- Advertisement -