پاکستان میں آدھی عوام تو فارغ ہے، انعم تنویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انعم تنویر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آدھی عوام تو فارغ ہے اور ان کے پاس کرنے کیلیے کوئی کام نہیں ہے۔ انعم تنویر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اُن سوشل میڈیا صارفین پر اپنے غصے کا اظہار کیا جو شوبز شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے … پاکستان میں آدھی عوام تو فارغ ہے، انعم تنویر پڑھنا جاری رکھیں