تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

مصر میں بندروں کے 2 ہزار سال پرانے ڈھانچے برآمد

قاہرہ: مصر کے سمندری علاقے برینائس سے 2 ہزار سال پرانے بندروں کے ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وارسا یونیورسٹی کے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی ایک تحقیقاتی ٹیم کھدائی کررہی تھی کہ ایک انسان نما ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد ہوا جس کی جانچ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ دراصل ایک بندر کا ڈھانچہ ہے اور 2 ہزار سال پرانا ہے۔

تحقیقاتی ٹیم نے اس جگہ کی مزید کھدائی کی تو وہاں سے بیسیوں بندروں کے ڈھانچے برآمد ہوئے جس کی عمریں مختلف تھیں۔

The monkeys were buried near mummified kittens

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بندر ایشیائی علاقوں میں پائے جاتے ہیں اور ان کو بھارت سے لایا گیا ہوگا کیونکہ 2 ہزار سال قبل مصر اور روم کے تاجر برصغیر سے جانوروں کی تجارت کرتے تھے۔

تحقیقاتی ٹیم کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں بندروں کے ڈھانچے ملنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کسی بحری جہاز کو حادثہ پیش آیا ہوگا اور یہ بندر یہاں دفن ہوگئے ہوں گے۔

Some of the burials had been decorated with shells

Comments

- Advertisement -