جمعہ, فروری 7, 2025
اشتہار

کراچی کنگز کے نئے ترانے نے دھوم مچا دی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کراچی کنگز کا نیا ترانہ ریلیز کر دیا گیا۔

طوفانوں سے نکلی یہ آندھی ہے یہ ہے کراچی! کراچی کنگز کے پی ایس ایل7 کے لیے نئے ترانے نے آتے ہی دھوم مچا دی۔

اینتھم گلوکارعاصم اظہر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ترانےمیں طلحہ یونس نے بھی تڑکا لگایا ہے۔

جذبے جنون اور جوش سے بھرپور ترانے نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں اور سوشل میڈیا پر اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں