مختلف شہروں سے 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف نے تعلیمی اداروں  اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران چھ ملزم گرفتار کرلئے۔ ترجمان اے این ایف ہیڈ کوارٹر کے مطابق کاروائیوں میں 42 لاکھ 49 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 26.437 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، … مختلف شہروں سے 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد پڑھنا جاری رکھیں