تازہ ترین

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں، امتحانات اور داخلوں کا اعلان

سندھ میں پیر سے تمام تعلیمی ادارے روزانہ100 فیصدحاضری کے ساتھ کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موسمِ گرما کی تعطیلات، امتحانات اور داخلوں کے شیڈول طے کیے گئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چوتھی سےآٹھویں جماعت کے امتحانات 2 مئی جب کہ نویں اور دسویں بورڈ کے امتحانات17 مئی سےہوں گے۔

ان کے نتائج کا اعلان17 جولائی کوکیاجائےگا۔ امتحانی پیپرزمیں40 فیصد ایم سی کیوز اور60 فیصد تفصیلی سوالات ہوں گے۔

تعلیمی اداروں میں گرما کی چھٹیاں یکم جون سے31جولائی تک ہوں گی اسی دوراں یکم جولائی میں31جولائی تک ہائیراسکولزمیں داخلے ہوں گے۔ کراچی:نئےتعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز یکم اگست سے ہو گا۔

فرسٹ ایئر اور سیکنڈایئر کےامتحانات 15 جون سےہوں گے جب کہ موسم سرماکی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ سیکریٹری کالجز خالدحیدر انٹر کےنتائج آتے ہی داخلےشروع کر دیں گے۔

Comments

- Advertisement -