تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

سعودی عرب میں چھٹیوں کا اعلان

سعودی عرب میں قومی دن کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں دو روزہ چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارت تعلیم کے مطابق یوم الوطنی پر بدھ اور جمعرات کے روز تعطیل ہو گی جب کہ جمعہ اور ہفتہ چھٹی کے بعد اتوار کے اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔

وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کا عملہ و طلبہ بدھ سے ہفتہ تک چھٹی کریں گے۔ یہ نئے سیشن کی پہلی طویل ہفتہ وار چھٹی ہے۔

23ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے جمعرات کو سرکاری اداروں میں چھٹی ہو گی اور اتوار کو دفاتر کھلیں گے۔

سعودی عرب کے قومی دن پر حرمین ٹرین سے مکہ اور جدہ کا سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی کرایہ 9.2 ریال مقرر کیا گیا ہے۔

حرمین سروس کے مطابق جدہ کے السلیمانیہ اسٹیشن سے مکہ مکرمہ کا یکطرفہ کرایہ 9.2 ریال رکھا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -