تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی۔

پیٹرول کی قیمت 149 روپے86 پیسےفی لیٹر اور ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسےفی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

مٹی کےتیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے 15 اپریل تک کیلئے ہو گا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت قیمتیں برقرار رکھ کے 33ارب کابوجھ برداشت کرے گی۔ وزیراعظم کے 28 فروری کےفیصلےکی روشنی میں قیمتیں برقرار رکھی گئ ہیں۔

Comments

- Advertisement -